Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ، سیاسی صورتحال پر گفتگو
December 29, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا  جبکہ حالیہ صورتحال اور پیپلزپارتی کے فیصلوں کے مضمرات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مولانا  فضل الرحمان نے نیب کی جانب سے خواجہ آصف کی گرفتاری کی بھی مذمت کی ۔