Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مولانافضل الرحمٰن سے مریم نواز کی ملاقات، لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال

مولانافضل الرحمٰن سے مریم نواز کی ملاقات، لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال
February 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ملاقات کی۔ لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا۔

مولانا فضل الرحمٰن تین روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق مریم نواز بھی 8 فروری کو کراچی کا دورہ کریں گی۔