Wednesday, November 25, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)

مودی کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ، پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

مودی کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ، پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
November 21, 2020 11:26 pm

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کیخلاف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ہرزہ سرائی کو پاکستان نے مسترد کر دیا ۔

 پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے مودی کے بے سروپا اور بدنیتی پر مبنی الزامات پر  شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے بیانات مقبوضہ کشمیر میں بربریت سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

Contact Details