Monday, January 18, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مودی حکومت کو پتا ہونا چاہئے کہ مقبوضہ کشمیر میں تمام ہتھکنڈے ناکام ہونگے ، وزیراعظم

مودی حکومت کو پتا ہونا چاہئے کہ مقبوضہ کشمیر میں تمام ہتھکنڈے ناکام ہونگے ، وزیراعظم
August 16, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا فاشسٹ، ہندوسپرمیسی میں مبتلا مودی حکومت کو پتا ہونا چاہئے کہ مقبوضہ کشمیر میں تمام ہتھکنڈے ناکام ہونگے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1162258656471089160 وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ قوم جدوجہد آزادی کیلئے متحد ہو تو اسے موت کا خوف نہیں ہوتا https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1162258658840854528 اور قوم جب موت سے نہیں ڈرتی تو مقاصد کے حصول سے کوئی نہیں روک سکتا۔