مودی حکومت انتہا پسندی ، تشدد کو فروغ دے رہی ہے ، امریکی اخبار

۰۹ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی اخبار نے بی جے پی کی مودی حکومت  کا پھانڈا پھوڑ دیا ،  واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ  کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی کےبعدبھارتی عوام میں انتہادرجےکی لہرآئی ہے۔

اخبار لکھتا ہے کہ  انتہاپسندامن کی بات کرنے والے اپنے ہی شہریوں کوغدارکہنےلگے ہیں ، مودی حکومت کی انتہاپسندی پرتنقید کرنے والوں کو نوکری سےنکالاجانے لگا ہے۔

اخبار کے مطابق بھارتی میڈیانےبھی حکومت اور فورسز پر سوالات اٹھانےوالوں کو غدار قرار دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز