منکیرہ، سسرالیوں کو پھنسانے کیلئے سنگدل نے لخت جگر ہی مار ڈالا


منکیرہ ، سسرالیوں ، پھنسانے ، سنگدل ، لخت جگر ، مار ڈالا ، 92 نیوز
۱۸ فروری, ۲۰۲۰ ۱:۳۱ شام

منکیرہ (92 نیوز) منکیرہ میں سنگدل باپ نے سسرالیوں کو پھنسانے کے لیے لخت جگر ہی مارڈالا۔

منکیرہ کے چک 67 ایم ایل میں ملزم غلام ربانی نے دوسری بیوی سے ناچاقی پر 5 سالہ بیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا۔

پولیس کے مطابق شک کی بنیاد پر غلام ربانی کو حراست میں لیا گیا تو جرم کااعتراف کرلیا۔ ملزم کی نشاندہی پر پانچ سالہ راحیل کی پھندہ لگی لاش ویرانے سے برآمد ہوئی۔

ملزم نے دوشادیاں کر رکھی تھیں، دوسری بیوی سے ناچاقی پر ملزم نے سسرالیوں کو پھنسانے کے لیے ڈرامہ رچایا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.