ملک لوٹنے والوں کا انجام قریب ہے ، پرویز الٰہی



۱۲ جولائی, ۲۰۱۸ ۸:۴۴ شام

گجرات ( 92 نیوز ) سابق ڈپٹی وزیر اعظم  اور پاکستان مسلم لیگ کے سینئر  رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ  ملک لوٹنے والوں کا انجام اب قریب ہے ۔

گجرات میں  لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ  نواز شریف کو اب مودی یا ٹرمپ بھی نہیں بچا سکتا، شہباز شریف کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکا۔

رہنما مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں شریفوں کا سارا کاندان پکڑا جائے گا۔



تازہ ترین ویڈیوز