ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری


ملک بھر ، عید کے دوسرے روز ، سنت ابراہیمی کی ادائیگی ، سلسلہ جاری ، لاہور ، 92 نیوز
02 اگست, 2020 12:10 شام

لاہور (92 نیوز) ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث شہریوں کو مشکلات درپیش ہیں۔

رواں سال کورونا کے باعث اجتماعی قربانی کا زیادہ رجحان رہا، کراچی میں بیل کرین کے ذریعے اتارتے ہوئے گرگیا، مالک نے فوری ذبح کردیا۔

میونسپل اتھارٹیز اور دیگر متعلقہ محکموں کی جانب سے شہریوں سے صفائی ستھرائی اور الائشوں کو جمع کرنے کے لئے جامع انتظامات کیے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.