ملتان میں حکومت نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا، پی ڈی ایم رہنماؤں کا دعویٰ

November 28, 2020
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کارکنوں کو روکا جا رہا ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ کریک ڈاؤن ہوا تو ملک بھر میں احتجاج کریں گے، گرفتاریوں سے ڈرتے نہیں، 30نومبر کو جلسہ ہر صورت کریں گے۔
غفور حیدری نے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، کارکنوں پر تشدد قابل مذمت ہے۔