مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیف کا انتباہ

کشمیر، بگڑتی، صورتحال، خطے، خطرہ، آرمی چیف، انتباہ
۳۰ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز گوجرانوالا کا دورہ کیا جہاں اُنہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی طرف سے کشمیریوں کے لئے اظہار یکجہتی دنیا بھر کے لئے واضح پیغام ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز