مفتی عادل قتل کیس میں 2 مشتبہ افراد گرفتار، تفتیش جاری

November 26, 2020
کراچی میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ریکی کے شبے میں 2 افراد کو زیر حراست لے لیا۔ مفتی عادل اور مفتی تقی عثمانی حملہ کیس کی تفتیش جاری ہے۔
ملزموں کے دہشت گردوں سے رابطے کے حوالے سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔