مغل پورہ، مسلح موٹر سائیکل سوار کی لڑکی کیساتھ ڈکیتی، فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کرلی


مغل پورہ، مسلح موٹر سائیکل سوار، لڑکی کیساتھ ڈکیتی، فوٹیج، 92 نیوز، لاہور
24 جنوری, 2020 9:18 شام

لاہور (92 نیوز) لاہور میں مغل پورہ کے علاقے لال پل کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح شخص نے سولہ سالہ لڑکی کو لوٹ لیا۔ ڈکیتی واردات کی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کرلی۔

مغل پورہ کے علاقہ لال پل میں 16سالہ لڑکی اکیڈمی جا رہی تھی کہ مسلح موٹر سائیکل سوار نے اس سے فیس، چین اور موبائل فون چھین لیا۔

متاثرہ لڑکی سے ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی، فوٹیج میں ڈاکو کی شکل واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز