Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مظفرآباد، بھارتی ظلم و جبر کیخلاف کشمیری عوام کا احتجاجی مارچ

مظفرآباد، بھارتی ظلم و جبر کیخلاف کشمیری عوام کا احتجاجی مارچ
February 16, 2020
مظفرآباد (92 نیوز) بھارتی ظلم و جبر کے خلاف کشمیری عوام کی جانب سے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مارچ کے شرکاء نے بھارت مخالف شدید نعرے بازی کی۔ ریلی میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مظفرآباد کی فضا ویک اپ ویک اپ یو این ویک کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ریلی کے شرکاء نے بھارتی ظلم و جبر پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ شرکاء نے سید علی گیلانی کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔