Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مطمئن ہوں، الیکشن میں ٹرن آؤٹ اچھا رہا، نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل

مطمئن ہوں، الیکشن میں ٹرن آؤٹ اچھا رہا، نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل
November 16, 2020
لاہور (92 نیوز) نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل نے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ’’ صبح سویرے پاکستان ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مطمئن ہوں، الیکشن میں ٹرن آؤٹ اچھا رہا۔ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا، خواتین ووٹرز نے الیکشن میں جوش وخروش سے حصہ لیا، پولنگ اسٹیشنز کے خود دورے کرتا رہا۔ انہوں نے کہا کہ اعتراضات ہوتے رہتے ہیں، دوتین اعتراضات بہت سنجیدہ ہیں جن پر وقت کیساتھ ایڈریس ہو جائے گا۔