Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مصر کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل محمد احمد ذکی کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ

مصر کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل محمد احمد ذکی کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ
February 25, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی میں مصر کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل محمد احمد ذکی نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے جنرل محمد احمد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سکیورٹی، انسداد دہشتگردی امور میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  مصر ، مسلح افواج ، کمانڈر ان چیف ، جنرل محمد احمد ذکی ، جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز ، دورہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل محمد احمد نے پاکستانی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو سراہا۔ جنرل محمد کو جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز آمد پر تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔