Monday, May 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مصر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

مصر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک
November 13, 2020
 قاہرہ (92 نیوز) مصر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں 6 امریکیوں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک فرانسیسی اور ایک چیک باشندہ شامل تھا۔ مصراور اسرائیل میں امن معاہدوں کی دیکھ بھال پر مامور انٹرنیشنل فورس کا ہیلی کاپٹر ثنائی جزیرہ میں گر کر تباہ ہوا۔ ملٹی نیشنل فورس اینڈ آبزرورز نے حادثے کے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دیں۔