Friday, December 4, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مشکل گھڑی میں ترکی کے ساتھ ہیں، شاہ محمود قریشی

مشکل گھڑی میں ترکی کے ساتھ ہیں، شاہ محمود قریشی
October 31, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کی جانب سے ترکی میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا گیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں مشکل گھڑی میں ترکی کے ساتھ ہیں۔ https://twitter.com/SMQureshiPTI/status/1322253563477839879?s=20 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹویٹ پیغام میں ترکی میں زلزلے سے نقصان پر اظہارِ افسوس کیا۔ اِدھر سوشل میڈیا پر ترکی ارتھ کوئیک،، ازمیر اور ترکی کیلئے دعا ٹاپ ٹرینڈز بن گئے۔

رابطہ کیجیے