Saturday, June 19, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مسلم ملکوں کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا فوری نوٹس لینا چاہئے ، شیخ رشید

مسلم ملکوں کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا فوری نوٹس لینا چاہئے ، شیخ رشید
May 15, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے مسلم ملکوں کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا فوری نوٹس لینا چاہئے۔

 شیخ رشید نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیان میں کہا مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔ اسرائیل اب تک 140 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔ اسرائیلی جارحیت اور انتہا پسندی کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے۔