Wednesday, May 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اسپتال سے ڈسچارج

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اسپتال سے ڈسچارج
November 16, 2020
 لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے۔ پرنسپل سمز کے مطابق چودھری شجاعت کا سانس کا مسئلہ حل ہو گیا۔ سابق وزیراعظم کو سانس کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال لایا گیا تھا۔ پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد کا کہنا ہے کہ سینئر سیاستدان سروسز اسپتال میں اپنے علاج سے مطمئن ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ مسلم لیگ ق کے صدر کو اسپتال لایا گیا تو ان کی حالت بہتر سیریس تھی۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق چودھری شجاعت کی توانائی بحال ہو رہی ہے۔