مریم کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار لیگی کارکنوں کی ضمانتیں منظور


مریم کی پیشی ، ہنگامہ آرائی ، الزام ، گرفتار لیگی کارکنوں ، ضمانتیں منظور ، لاہور ، 92 نیوز
13 اگست, 2020 7:07 شام

لاہور (92 نیوز) مریم نواز کی پیشی کی موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار لیگی کارکنوں کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔

عدالت نے مسلم لیگ ن کے 58 گرفتار کارکنوں کو 50 ، 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

ادھر نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی میں ملوث ایم این اے سیف الملوک سمیت5 افراد نے ضمانت قبل ازگرفتاری کرا لی۔

تازہ ترین ویڈیوز