Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مریم نواز نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث دورہ کراچی منسوخ کردیا

مریم نواز نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث دورہ کراچی منسوخ کردیا
April 24, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث دورہ کراچی منسوخ کردیا۔ مریم نواز کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گی۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے مریم نوازشریف کے دورہ کراچی منسوخ ہونے بارے تصدیق کردی۔ کہا کہ کورونا وبا سے عوام کی زندگیوں کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر دورہ منسوخ کیا گیا عوام اور کارکنان کی زندگیوں کے تحفظ اور کورونا سے بچاو کی خاطر یہ فیصلہ کیا گیا۔

مریم نواز نے نواز مفتاح اسماعیل کی انتخابی مہم  کے سلسلہ میں کراچی جانا تھا اور کارنر میٹنگز سے بھی خطاب کرنا تھا۔