مریدکے، ڈمپر تلے آکر 3 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

مریدکے، ڈمپر تلے آکر، 3 افراد جاں بحق،ایک شدید زخمی، 92نیوز
۱۴ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۸ دن

مریدکے (92 نیوز) جی ٹی روڈ پر سٹی ایریا میں ڈمپر نے 4 افراد کو کچل دیا، 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔

مریدکے میں جی ٹی روڈ پر سٹی ایریا میں ایک ڈمپر نے 4 افراد کو روند ڈالا، 3 افراد موقع پر دم توڑگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں افراد محنت مزدوری کیلئے سڑک پر پیدل جا رہے تھے، تاہم جاں بحق ہونے کی شناخت نہ ہو سکی۔

تازہ ترین ویڈیوز