Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

محمود بوٹی میں ڈولفن فورس اسکواڈ کا اہلکار ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید

محمود بوٹی میں ڈولفن فورس اسکواڈ کا اہلکار ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید
December 8, 2019
لاہور ( 92 نیوز)  لاہور کے علاقے محمود بوٹی  باغبانپورہ میں ٖڈولفن فورس اسکواڈ کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا جہاں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈولفن ٹیم 362 معمول کی پٹرولنگ پر تھی  کہ ڈاکوؤں سے سامنا ہو گیا ، فائرنگ کے تبادلے میں ڈولفن اہلکار محسن شہید ہو گیا ،  ڈاکو موٹرسائیکل چھوڑ کر قریبی گلیوں میں فرارہوگئےجن کی تلاش جاری ہے۔ ادھرسی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نےواقعہ پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کرلی۔