لوئردیر، کورونا سے جاں بحق خاتون کے 7 لواحقین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آگئے


پنجاب ، کورونا ٹیسٹ ، صلاحیت ، دن بدن کمی ، وفاقی حکومت ، ویب سائٹ ، لاہور ، 92 نیوز
۳۰ مارچ, ۲۰۲۰ ۲:۴۹ شام

پشاور (92 نیوز) لوئردیر کے علاقے تالاش میں کورونا سے جاں بحق خاتون کے 7 لواحقین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آگئے۔

کورونا سے جاں بحق خاتون کی 2 بیٹیوں اور بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ خاتون کے ساتھ عمرے پر جانے والے داماد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔

ڈپٹی کمشنر لوئردیر نے زبیدہ بیگم کے لواحقین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ مزید بتایا کہ خاتون کے ساتھ عمرے پر جانے والے داماد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.