Thursday, November 26, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

لوئردیر، کورونا سے جاں بحق خاتون کے 7 لواحقین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آگئے

لوئردیر، کورونا سے جاں بحق خاتون کے 7 لواحقین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آگئے
March 30, 2020 05:13 pm

پشاور (92 نیوز) لوئردیر کے علاقے تالاش میں کورونا سے جاں بحق خاتون کے 7 لواحقین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آگئے۔ کورونا سے جاں بحق خاتون کی 2 بیٹیوں اور بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ خاتون کے ساتھ عمرے پر جانے والے داماد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔ ڈپٹی کمشنر لوئردیر نے زبیدہ بیگم کے لواحقین کے ٹیسٹ نتائج مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ مزید بتایا کہ خاتون کے ساتھ عمرے پر جانے والے داماد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

Contact Details