Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لندن پھر سے سیاست کا مرکز، سابق وزیر داخلہ چودھری نثار لندن روانہ

لندن پھر سے سیاست کا مرکز، سابق وزیر داخلہ چودھری نثار لندن روانہ
February 11, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) لندن پھر سے سیاست کا مرکز بن گیا۔ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار لندن روانہ ہو گئے۔ چودھری نثار کا لندن میں قیام کے دوران اہم سیاسی ملاقاتوں کا امکان ہے۔ چوہدری نثار پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 سے لندن روانہ ہوں گے۔ ٹکٹ پر ان کی واپسی کی تاریخ 24 فروری درج ہے۔