Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لندن میں ڈیجیٹل فیشن ویک کا میدان سج گیا

لندن میں ڈیجیٹل فیشن ویک کا میدان سج گیا
February 20, 2021

لندن (92 نیوز) لندن میں ڈیجیٹل فیشن ویک کا میدان سج گیا۔

برطانیہ میں فیشن کی بہار آگئی، ڈیجیٹل فیشن ویک میں خوبرو ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ جلوے بکھیرے۔

فیشن ویک میں ماڈلز نے دیدہ زیب اور جدید تراش خراش کے ملبوسات کی نمائش کی