لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر پاکستانی کمیونٹی کا مظاہرہ،گو نواز گو کے نعرے


go nawaz go
27 ستمبر, 2020 11:24 شام

لندن ( 92 نیوز) لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر پاکستانی کمیونٹی نے  مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے گو نواز گو کے نعرے لگائے ۔

منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی سے بڑی تعداد میں شرکاء نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر اکٹھے ہوئے اور  گو نواز گو کے نعرے لگائے ۔

مظاہرین کی جانبسے نواز شریف کی وطن واپسی کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز