لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج


لندن ، حسن نواز ، دفتر ، پی ٹی آئی ، احتجاج ، 92 نیوز
17 اکتوبر, 2020 12:30 شام

لندن (92 نیوز) لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی تو ن لیگی کارکن بھی دفتر کے باہر پہنچ گئے۔

ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی، پرجوش کارکنوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کو مداخلت کرنا پڑی۔

تازہ ترین ویڈیوز