لبرل ہوں نہ کرپٹ اور نہ ہی منافق ہوں، بلاول بھٹو کا ردعمل


بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ اپوزیشن کا گٹھ جوڑ ‏ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏
۱۸ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۷ شام

کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم عمران خان کی جانب سے انہیں لبرل پکارنے پر کہتے ہیں کہ لبرل ہوں نہ کرپٹ ہوں اور نہ ہی منافق ہوں۔

بلاول بھٹو نے ٹویٹ میں کہا کہ وہ ترقی پسند اور نظریاتی ہیں، ایک سال سے سیاست میں ہیں اور تم 70سال کے بوڑھے ہو، تم 20 سال سے سلیکٹڈ سیاست کر رہے ہو، عمران خان کی کوئی پہچان ہے تو وہ ہے یوٹرن، منافقت اور کٹھ پتلی۔

تازہ ترین ویڈیوز