لاہور پولیس نے کیپٹن(ر) صفدر کو گرفتارکر لیا


لاہور پولیس کیپٹن(ر) صفدر لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ سی آئی اے راوی ٹول پلازہ
۲۲ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کو  لاہور پولیس کے شعبہ سی آئی اے نے  راوی ٹول پلازہ سے گرفتار کیا۔

چند روز قبل مریم نواز شریف کی نیب کورت میں پیشی کے موقع پر کیپٹن (ر) صفدر نے  اشتعال انگیز تقریر کی تھی  جس پر 13 اکتوبر کو ان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.