لاہور میں نابینا افراد کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ، میٹرو بس کے روٹ پر دھرنا

۱۱ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۲:۵۴ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں نابینا افراد نے مطالبات کے لئے دوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا۔
مظاہرین نے کلمہ چوک پر شدید نعرے بازی کی اور میٹرو بس کے روٹ پر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے میٹرو بس سروس کو روک دیا ۔

تازہ ترین ویڈیوز