لاہور ،نابینا افراد کا پھر دھرنا،کلمہ چوک پر میٹرو ٹریک کو بندکردیا



۰۶ دسمبر, ۲۰۱۸ ۲:۲۴ شام

لاہور( 92 نیوز) لاہور میں نابینا افراد ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی ۔

نابینا مظاہرین نے  کلمہ چوک میں دھرنا دے کر میٹرو بس ٹریک کو بند کردیا جس سے میٹروں بسوں کی آمد و رفت تعطل کا شکار ہو گئی ۔

دوسری جانب میٹرو بس کی  بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔



تازہ ترین ویڈیوز