Wednesday, February 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہورقلندرز کا ایم سی سی کو 136 رنز کا ہدف

لاہورقلندرز کا ایم سی سی کو 136 رنز کا ہدف
February 14, 2020
لاہور (92 نیوز) لاہورقلندرز نے مقررہ 20اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا کر ایم سی سی کو 136 رنز کا ہدف دیدیا۔ وسیم خان کا کہنا تھا ایم سی سی کا پاکستان آنا ہماری بڑی کامیابی ہے۔ ساوتھ افریقہ کے ساتھ ہوم سیریز جلد  کنفرم ہوجائے گی۔ ایم سی سی کرکٹ ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ کمارسنگاکارا نے قذافی اسٹیڈیم میں لگے آنرزبورڈ پر درج اپنا نام دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔