Thursday, November 26, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

لاہور، مغل پورہ انڈر پاس ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

لاہور، مغل پورہ انڈر پاس ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق
October 13, 2019 05:13 pm

لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے مغل پورہ انڈر پاس کے نیچے ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ مغل پورہ انڈر پاس کے نیچے موٹر سائیکل سوار نوجوان اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متعلقہ تھانے کی پولیس کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا، جاں بحق نوجوان کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔

Contact Details