Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

لاہور، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں پاک فوج، پرویزمشرف کے حق میں ریلیاں

لاہور، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں پاک فوج، پرویزمشرف کے حق میں ریلیاں
December 19, 2019 02:31 pm

لاہور (92 نیوز) لاہور، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں پاک فوج اور سابق صدر پرویزمشرف کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔ جڑانوالہ میں پی ٹی آئی ایم پی اے چودھری علی اختر نے ریلی کی قیادت کی، کوئٹہ میں خواتین پرویزمشرف کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئیں۔ ادھر ٹوبہ ٹیک سنگھ، مٹھی، وہاڑی، میانوالی اور کوٹلی آزادکشمیر میں بھی پاک فوج اور سابق صدر پرویزمشرف کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔

رابطہ کیجیے