Tuesday, March 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور، تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

لاہور، تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
January 24, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور میں بھاٹی چوک کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں نے میتیں مردہ خانے منتقل کردیں، مرنے والوں کی زید، عمر اور علی کے نام سے شناخت ہوئی، عمریں 18 سے 21 سال کے درمیان تھیں۔