لاطینی امریکا میں پہلی سولر کار ریس کا انعقاد

۲۲ اکتوبر, ۲۰۱۸ ۸:۱۳ شام

نیو یارک ( 92 نیوز)  لاطینی امریکا   میں ایک ایسی ریس کا انعقاد کیاگیاہے ، جس میں کوئی عام گاڑیاں نہیں بلکہ سولر سسٹم سے چلنے والی گاڑیاں استعمال ہورہی ہیں۔

ان گاڑیوں کو  دنیا کے سب سے مشکل صحرا پر 2600کلومیٹر تک دوڑنا ہوگا۔

اٹھائیس اکتوبر تک جاری رہنے والی یہ ریس  لاطینی امریکا میں ہونیوالی سولر گاڑیوں کی پہلی ریس ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز