قومی منصوبوں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہئے ، احسن اقبال

احسن اقبال راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وزیر داخلہ ‏ اسپورٹس سٹی ‏ نیب راولپنڈی
۰۳ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۳۱ شام

راولپنڈی  ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نارووال میں اسپورٹس سٹی میں مبینہ کرپشن کے الزام میں  نیب راولپنڈی کے  روبرو پیش ہوئے  ، پیشی کے بعد ان کا کہنا تھا کہ قومی منصوبوں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہئے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ  انکوائری ہونی چاہیے تو تمام انکوائریاں بند کرکے بی آرٹی پشاور کی بھی کی جائے، یہ کہنا کہ نارووال اسپورٹس سٹی بارڈر کے قریب ہے،بے بنیاد ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز