قطر کے ساتھ ہونے والے تین ارب ڈالر میں سے پچاس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط پاکستان کو منتقل

قطر تین ارب ڈالر پچاس کروڑ ڈالر قسط پاکستان منتقل
۳۰ جون, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن

 دوحہ (92 نیوز) قطر کے ساتھ ہونے والے تین ارب ڈالر کے معاہد ے میں سے پچاس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہو گئی۔

پاکستان کا ہمسایہ دوست  ملک پاکستان کی مدد کیلئے آگیا۔ پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے قطر کی طرف سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیاگیا تھا جس کی پہلی قسط پاکستان کو مل گئی ہے ۔

قطر سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کی ایک قسط موصول ہو گئی ہے۔ قطری امداد ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔

امیر قطر نے اپنے حالیہ دورے کے دوران پاکستان کیلئے امداد کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز