قبضہ مافیا کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا فرد سےہو ، ایکشن لیں ،وزیر اعظم

November 26, 2020
وزیراعظم کے دورہ لاہور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا مختلف ترقیاتی اسکیموں کے بروقت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار بھی کیا ، مہنگائی سے متعلق مثبت اقدام اٹھانے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور انکی ٹیم کی تعریف کی۔