Wednesday, May 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قانون کی حکمرانی ہر صورت قائم رکھی جائے ، وزیر اعظم عمران

قانون کی حکمرانی ہر صورت قائم رکھی جائے ، وزیر اعظم عمران
March 25, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی ہر صورت قائم رکھی جائے، ،مریم نواز کی پیشی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ہوا ، اجلاس میں  وزیراعظم کو ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی اور  کورونا سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے قبضہ مافیا کیخلاف کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت دی ۔