Monday, May 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قابض بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ وادی کی مساجد میں نماز عید کی ادائیگی پر پابندی لگا دی

قابض بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ وادی کی مساجد میں نماز عید کی ادائیگی پر پابندی لگا دی
July 27, 2020
 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ قابض انتظامیہ نے مقبوضہ وادی کی مساجد میں نماز عید کی ادائیگی پر پابندی لگا دی۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو مذہبی رسومات کی ادیئگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بھارتی حکومت نے مساجد میں نماز عید کی ادایئگی پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں عید پر تمام مساجد اور دربار بند رکھنے کا فیصلہ سامنے آیا۔ عید پر تمام مساجد کے علاوہ دربار بھی بند رہیں گے۔ مقبوضہ کشمیر میں عید کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی۔