فیصل آباد میں اسموگ نے فضا کو دھندلا دیا،ایئر کوالٹی انڈیکس 274 تک پہنچ گیا

November 10, 2020
فیصل آباد (92نیوز) فیصل آباد میں اسموگ نے فضا کو دھندلا کر دیا، ایئرکوالٹی انڈیکس 274 تک جا پہنچا۔
فیصل آباد کی فضا انتہائی آلودہ ہو گئی ، طبی ماہرین کی گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا استعمال کرنے کی ہدایت کر دی ۔