فیس بک کا تمام سیاسی اشتہارات بند نہ کرنیکا فیصلہ

فیس بک، تمام سیاسی اشتہارات،بند نہ کرنیکا فیصلہ، کیلیفورنیا، 92 نیوز
۱۸ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۸ دن

کیلیفورنیا (92 نیوز) فیس بک نے تمام سیاسی اشتہارات بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کے ایگزیکٹوز سیاسی اشتہارات سے آنے والے ڈالرز کو کھونے کے خلاف تھے۔

فیس بک کے سی ای او زکربرگ کے مطابق کمپنی کے ایگزیکٹوز کے مطابق سیاسی اشتہارات بند کرنے سے صرف امیروں کو فائدہ ہوگا، فیس بک کی ایڈرورٹائزنگ پالیسی پر عوام کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز