فواد چودھری کی امریکا، طالبان کے امن معاہدے پر افغان عوام کو مبارکباد


‏ فواد چودھری ‏
۲۹ فروری, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے امریکا، طالبان کے امن معاہدے پر افغان عوام کو مبارکباد دی۔

فواد چودھری نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ قطر میں ہونے والِے معاہدے سے افغانستان میں نئے دور کا آغاز ہوگا، مذاکرات کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے، جو افغانستان میں ہمشہ امن چاہتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز