Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فواد چودھری نے نیب گرفتاریوں کی مخالفت کر دی

فواد چودھری نے نیب گرفتاریوں کی مخالفت کر دی
December 23, 2019
لاہور (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس فواد چودھری نے نیب گرفتاریوں کی مخالفت کردی۔ پروگرام ہاڈر ٹالک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا نیب جب گرفتاریاں کرتا ہے اور معاملہ اختتام تک نہیں جاتا تو احتساب کے عمل کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے۔ وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ نیب نے جو کیسز بنائے اور اس پر لوگ ضمانتوں پر باہر آجاتے ہیں اس سے احتساب کا عمل متاثر ہوتا۔ملک میں عجیب سا تاثر ابھرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار یاںاس وقت کرنی چاہئیں جب آپ کوسو فیصد یقین ہو۔ایسے شواہد ہونے چاہئیں جن سے کیسز کو اختتا م تک پہنچایا جاسکے۔