Tuesday, March 9, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فواد چودھری نے عدالتوں میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو خوش آئند قرار دے دیا

فواد چودھری نے عدالتوں میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو خوش آئند قرار دے دیا
August 9, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے عدالتوں میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو خوش آئند قرار دے دیا۔

فواد چودھری نے کہا عدالتوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی خوش آئند ہے۔ احتساب عدالت میں کل آصف زرداری پر بذریعہ ویڈیو لنک فرد جرم لگنے جارہی ہے۔ نوازشریف کیخلاف مقدمات بھی ٹیکنالوجی کے ذریعے فوری شروع کرنے چاہئے اور ملزم ویڈیو لنک سے شامل ہو۔