فلم دی رائز آف سکائی واکر کا فائنل ٹریلر جاری

فلم، دی رائز آف سکائی واکر، فائنل ٹریلر جاری، لاس اینجلس، 92 نیوز
۲۲ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) خلائی جنگ چھڑنے کے گھڑی قریب آگئی، مشہورِ زمانہ سیریز سٹار وار کی آخری کڑی دی رائز آف سکائی واکر کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم 20 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مشہورِ زمانہ سیریز سٹار وار کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلمز ہمیشہ سے شائقین میں  منفرد مقام رکھتی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز