فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی


farogh naseem فروغ نسیم ‏ سابق اٹارنی جنرل ‏ انور منصور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرقانون ‏
۲۴ فروری, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز)وزیرقانون فروغ نسیم  نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی، کہتے ہیں  انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں۔

فروغ نسیم نے کہا کہ  انور منصور بارے جو بیان دیا وہ واپس لیتا ہوں، استعفیٰ دے رہا ہوں نہ مجھے خالد جاوید کی تعیناتی پرتحفظات ہیں، اٹارنی جنرل خالد جاوید سے بھائیوں والا تعلق ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.